ابنا: جرمن چانسل مرکل نے آج سے چین کا تین دن کا دورہ شروع کیا ہے۔ انگلا مرکل نے کہا ہے کہ انہوں نے چین کے وزیر اعظم وین جیا بائو اور صدر ہوجین تائو کے ساتھ ایران پر پابندیوں کے بارے میں گفتگو کی ہے۔ سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف امریکہ کی سربراہی میں مغرب کی سازشیں ناکام ہو چکی ہیں۔
جرمنی بھی امریکہ کے نفش قدم پرچلتے ہوئے ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف اقدامات کر رہا ہے۔
........
/169